پاکستان میں مزید 13 افرادمیں کورونا وائرس کی تشخیص

0
52589

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1 ہزار 482ٹیسٹ کیے گئے جبکہ اس موذی مرض کا شکار 11 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی مجموعی شرح1 اعشاریہ47 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔

این آئی ایچ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں وائرس سے کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی

SHARE

LEAVE A REPLY