انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کووڈ-19 کے باعث رواں سال اکتوبر میں آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کرنے کااعلان کردیا۔

آئی سی سی نے اعلان کیا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اب اگلے سال ہوگا۔

عہدیداروں کا کہنا تھا کہ توقع ہے کہ اکتوبر 2021 سے نومبر 2021 کے درمیان کھیلاجائے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY