معروف عالم دین مولانا سید منتظرعباس نقوی اسلام آباد میں انتقال کرگئے ہیں ، وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے۔
مولانا سید منتظرعباس نقوی مرکزی امام بارگاہ اسلام آباد میں آٹھ ربیع الاول کی مجلس سے خصوصی خطاب کرتے تھے۔
ایک اور اطلاع کے مطابق
علامہ منتظر عباس نقوی کورونا وائرس کا شکار ہو کر اسلام آباد میں انتقال کر گئے ہیں۔
کورونا وائرس کی وجہ سے وہ قائد اعظم اسپتال میں زیر علاج تھے۔
علامہ منتظر عباس اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ میں رہائش پزیر تھے۔












