سعودی عرب اور بحرین کے بعد قطر نے بھی بچوں کو فائزر کی کورونا ویکسین لگانے کی منظوری دے دی۔

قطری وزارت صحت کے مطابق قطر میں 5 سے 11 سال کے بچوں کو فائزر کورونا ویکسین دینے کی منظوری دی گئی ہے۔

پچھلے سال نومبر میں سعودی عرب اور بحرین نے 5 سے 11 سال کے بچوں میں فائزر کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دی تھی۔

SHARE

LEAVE A REPLY