اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حجاج کو لیکر پہلی پرواز پہنچ گئی

0
1386

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہلی حج پرواز پہنچ گئی۔

اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہلی حج پرواز نے دوپہر دو بجکر 52 منٹ پر لینڈنگ کی، نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے 273 حجاج اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے۔

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے منیجر آفتاب گیلانی، سی ایس او، اے ایس ایف اور ڈپٹی ڈائریکٹر حج نے مسافروں کا استقبال کیا، اسلام آباد ایئرپورٹ کے منیجر نے حجاج کو پھولوں کے ہار پہنائے اور گلدستے پیش کئے۔

SHARE

LEAVE A REPLY