پیرس میں حکام نے گھر سے باہر مصروف علاقوں میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا۔
حکام نے بتایا کہ مذکورہ ہدایت کا اطلاق 11 سال کی عمر کے بچوں سے لیکر بزرگوں تک ہوگا۔
پیرس حکام کے مطابق متعلقہ زون سے متعلق معلومات فراہم کی جائیں گی اور وہ نگرانی کا سخت نظام ہوگا۔













