انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق پاکستانی کپتان بابر اعظم سے نمبر ون پوزیشن چھن گئی۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ کے مطابق بابر اعظم دوسرے نمبر پر چلے گئے جب کہ ان کی جگہ اب بھارتی اوپنر شبمن گل نمبر ون پر براجمان ہوگئے۔

شبمن گل کے 830 رینکنگ پوائنٹس ہو گئے جب کہ بابر اعظم 824 رینکنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY