پاکستان میں انصاف کی کونسی شکل رائج ہے؟

0
830

انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب داؤد خان ناصر نے رکن صوبائی اسمبلی عبدالمجید خان اچکزئی کی درخواست ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر منظور کرلی ۔5لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر ان کی درخواست منظور کی گئی، آئندہ سماعت 8جنوری تک ملتوی کردی گئی

گزشتہ روزپشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء رکن صوبائی اسمبلی اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئر مین عبدالمجید خان اچکزئی کوٹریفک اہلکار کو گاڑی سے کچلنے کے مقدمہ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کوئٹہ ون میں پیش کیا گیا درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے 5لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر ان کی درخواست ضمانت منظور کرلی اور آئندہ سماعت 8جنوری 2018ء تک ملتوی کردی۔

SHARE

LEAVE A REPLY