جنوبی وزیرستان کے گورنمنٹ ڈگری کالج وانا میں آگ لگ گئی ہے، سرکاری ذرائع کے مطابق پرنسپل آفس سمیت 40 سے زیادہ کمرے آگ کی لپیٹ میں ہیں۔

آگ پر قابو پانے کے لئے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں ٹانک سے وانا پہنچ گئی ہیں۔ فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات اور نقصانات کا علم نہیں ہوسکا۔

SHARE

LEAVE A REPLY