منی لانڈرنگ ریفرنس میں گرفتار شہباز شریف اور حمزہ کو ریلیف مل گیا۔ احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے دونوں کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔

احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالتی حکم پر ہوم سیکرٹری اور ایس پی سکیورٹی عدالت میں پیش ہوئے۔

SHARE

LEAVE A REPLY