نون لیگ کا سینیٹ کے قبل از وقت انتخاب پر عدالت جانے کا اعلان

0
537

نون لیگ نے سینیٹ کے قبل از وقت انتخاب پر عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ گیارہ فروری سے قبل سینیٹ الیکشن کا شیڈول غیر آئینی ہے، امید ہےالیکشن کمیشن غیر قانونی اقدام نہیں اٹھائے گا۔

ادھر مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی میں ڈیڑھ سو ممبران جب استعفیٰ دیں گے تو قانون سازی کرنا آسان نہیں ہوگا، استعفوں پر ضمنی الیکشن کرانا اتنا آسان نہیں، لانگ مارچ اور استعفے ہمارا اگلا آپشن ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY