ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کے مشیر برائے بین الاقوامی امور مقرر

1
1161

ذلفی بخاری کو بانی پی ٹی آئی کا مشیر برائے بین الاقوامی امور مقرر کردیا گیا۔

پی ٹی آئی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے ذلفی بخاری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ذلفی بخاری کو بانی پی ٹی آئی کا مشیر برائے بین الاقوامی امور مقرر کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ذلفی بخاری کے پاس بین الاقوامی میڈیا کا چارج بھی رہے گا، ان کی تقرری کی منظوری بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے دی گئی۔

SHARE

1 COMMENT

  1. ان آستانو ں ، حُجروں اور پیروں کے پاس وہ ہی لوگ آتے اور جاتے ہیں جن کا ایمان ہمیشہ زندہ رہنے والی سچی اور پاک ذات پر نہیں ہوتا۔ اللہ تعالئ ان سب کو نیکی کرنے کی توفیق، صبر، ہدائیت اور سیدھا راستہ دکھائے۔ آمین
    یہ ہزارا بُزرگ بڑی صفائی سے کہ رہا ہے کہ یہ دہشت گردی نہیں بلکے وار گیم ہے کیا کوئی اس کی اس بات کو سمجھ رہا ہے کہ وار گیم کیا ہے۔اس وار گیم میں مقتدر طاقت بڑے اطمنان سے پولیس کے گرفتار کئے ہوے دہشت گردوں کو پولیس کی گرفت سے لیکر اپنے پاس لے جاتے ہیں تاکہ اُن سے تفتیش کی جائے مگر کُچھ دنوں بعد پولیس ان ہی دہشت گردوں کو کسی دوسری واردات کے بعد پکڑلیتی ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ اُن دہشت گردوں کو دوسری مقتدر طاقت نے اگلی واردات کیلئے چھوڑدیا تھا۔ جہاں جہاں کوئیلے کی کانین ہین اُن کی اچھی خاصی سیکیورٹی ہوتی ہے کم از کم اُن کے دس سے پندرہ مسلحہ چوکیدار ہوتے ہیں جن کو کراس کرکے کوئی دہشت گرد اُن کانوں تک جاسکتا ہے مگر اس ساری واردات مین وہ چوکیدار کہیں نظر نہیں آرہے جیسے کہ وہاں پر کوئی سیکیورٹی نہین تھی۔ اب اگر سیکورٹی تھی تو انہوں نے اُن دہشت گردوں کو کیون نہین روکا یا تو یہ ہوسکتا ہے کہ وہ ڈر کر بھاگ گئے یا پھر وہاں پر ایسے لوگ آئے جن کے خلاف وہ چوکیدار کوئی کاروائی نہین کرسکتے تھے۔اب کہتےہیں کہ وہ مسلحہ لوگ ان گیارہ بارہ ہزارہ کو پکڑ کے لے گئے اور پھر اُن کی لاشیں ملتی ہیں تو کیا یہ اس وار گیم کے متعلق نہیں بتاتی جو یہ بُزرگ کُھلے عام بتارہا ہے

LEAVE A REPLY