پاک انگلینڈ سیریز کے پانچویں اور آخری ون ڈے میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
تئیس اوور میں دو وکٹ پر 177 سکور ہے
لیڈز میں کھیلے جارہے پانچویں ایک روزہ میچ میں پاکستان ٹیم میں امام الحق کی جگہ عابد علی کو شامل کیا گیا ہے جبکہ جنید خان کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ، جبکہ سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔












