امریکی صدر کے حلف کےبعد واشنگٹن میں کنسرٹ کی شاندار تقریب ہوئی،فن کاروں کی پرفارمنس کے ساتھ ڈونلڈٹرمپ اور خاتون اول نے بھی روایتی رقص کیا ۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے پر واشنگٹن ڈی سی میں کنسرٹ سجایا گیا ،جہاں نامور فن کاروں نے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئے صدر کی آمد کا جشن منایا۔

اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ ملانیاٹرمپ نے اسٹیج پر رقص کیا، نائب صدر مائیک پنس بھی اپنی اہلیہ کے ساتھ اسٹیج پر پہنچے اور جشن فتح میں ٹرمپ اورخاتون اول کے قدم سے قدم ملا کررقص کرتےہوئےروایت کو برقراررکھا۔

اس موقع پر حاضرین سے مختصر خطا ب میں صدر ٹرمپ کا کہناتھا کہ آج کا دن اچھا گزرا،اب کام کا وقت شروع ہوگی

SHARE

LEAVE A REPLY