امریکی سینیٹ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر پابندی سے متعلق بل پیش

0
639

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر پابندی سے متعلق بل سینیٹ میں پیش کردیا۔

بل میں اے آئی پر مستقل پابندی اور عالمی سطح پر سپر انٹیلی جنس روکنے کے معاہدوں کی تجویز شامل ہے۔

سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا کہ بے قابو آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانی آزادی اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔

رکن کانگریس گریگ کاسار نے کہا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس فوڈ ٹرک سے بھی کم ریگولیٹڈ ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY