ایران کیخلاف جنگ پر اب تک 29 ارب ڈالر خرچ ہو چکے ہیں: پینٹاگون

0
493

پینٹاگون عہدیدار نےکہا کہ ایران کے خلاف جنگ پر اب تک 29 ارب ڈالر خرچ ہو چکے ہیں، یہ رقم گزشتہ ماہ بتائی گئی رقم سے 4 ارب ڈالر زیادہ ہے، اس میں آپریشنل سمیت دیگر ہونے والے اخراجات شامل کیےگئے ہیں۔

امریکی وزیرجنگ ہیگسیتھ نے کہا ایران کے ساتھ جنگ بندی تاحال نافذ العمل ہے لیکن ضرورت پڑنے پر وزارت جنگ ایران کے خلاف کارروائی کے لیے مکمل تیار ہے، ایران کے ساتھ مسائل کےحل ہمارے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شرائط پر ہوں گے، ہم جنگ کو تمام پہلوؤں سے جیت چکےہیں، ایرانیوں کو ہماری جیت کا یقین ہوچکاہےاسی لیے مذاکراتی ٹیبل پر بیٹھنےکی حامی بھری تھی، ایران میں تمام مقاصد کےحصول کے لیے ہمارے پاس وافر ہتھیار موجود ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY