شہر قائد میں رینجرز نے ملیر جام گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کا ایک بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا۔
اسلحے میں دستی بم، آوان بم، ریوالورز، ایس ایم جیز اور آوان لانچرز شامل ہیں۔
ترجمان رینجرز کے مطابق، اسلحہ خالی پلاٹ میں چھپایا گیا تھا۔ اسلحہ لیاری گینگ وار کے سردار مٹھل گروپ کا ہے۔










