نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دستیاب تمام کھلاڑیوں کی پہلی کورونا ویکسین ڈوز مکمل ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ حکومت نے تمام کھیلوں سے متعلقہ لوگوں کو کورونا ویکسین کی اجازت دی۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنا ہے، اس کے علاوہ نیوزی لینڈ ٹیم نے بھارت کے خلاف انگلینڈ میں ٹیسٹ چیمپئین شپ کا فائنل بھی کھیلنا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY