روزہ سادگی، کفایت شعاری اور صبر سکھاتا ہے ،لیکن یہ کیا ہے؟

0
875

متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی نے دنیا کی مہنگی ترین افطاری کروا رہی ہے۔

فضائی کمپنی کے تحت روزے دار فضا میں روزہ کھولتا ہے، جس کے لیے اسے 66 ہزار درہم ادا کرنا پڑتے ہیں۔

طیارے میں مہمانوں کے بیٹھنے کے لیے آرام دہ کرسیاں لگائی گئی ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے مسافروں کو افطاری میں جوس، رول، پھل فراہم کیے جاتے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY