پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیسٹمن عابد علی نے زمبابوے کے خلاف ڈبل سنچری بنا ڈالی۔

اوپنر عابد علی نے 28 چوکوں کی مدد سے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری بنائی۔

نعمان علی نے اپنے کیریئر کی پہلی نصف سنچری بنالی۔

پہلی اننگز میں پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 439 رنز بنالیے۔

SHARE

LEAVE A REPLY