وزارت داخلہ کی ویب سائٹ کے مطابق حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے،

اس حوالے سے 27 جنوری بروز جمعہ کو وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹی فیکیشن بھی جاری کر دیا گیا تھا۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر تمام سرکاری، نیم سرکاری اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

کشمیری بھائیوں اور شہداء سے یکجہتی کیلئے کشمیر ڈے کے موقع پر صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ خیال رہے کہ رواں سال 5 فروری کا دن اتوار کے روز آ رہا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY