پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور شاندار دن، 100 انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار سے اوپر چلا گیا

0
852

 صدر نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ایران کے خلاف جنگ خاتمے کے قریب ہے، ایران کی بحریہ، فضائیہ اور فوجی صلاحیت ختم کردی ہے اور جنگ بڑی حد تک مکمل ہو گئی ہے۔

امریکی صدر کے اعلان کے بعد دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھی گئی اورتیل کی قیمتیں 8 فیصد تک گر گئیں، برطانوی خام تیل کی قیمت بھی 8 فیصد کم ہونے کے بعد 90 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔

پاکستان سمیت دنیا کی مختلف اسٹاک مارکیٹس میں بھی مثبت تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 9728 پوائنٹس اضافے سے 156209 پر ٹریڈ کرتا دکھائی دیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY