پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ گجرات سے لالہ موسیٰ کی جانب گامزن

0
1010

پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ گجرات سے لالہ موسیٰ کی جانب گامزن ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ جمعرات سے دوبارہ شروع ہوا تھا۔ گزشتہ روز شیڈول کے مطابق شاہ محمود قریشی کی قیادت میں لانگ مارچ کے شرکا گجرات پہنچے تھے۔

شیڈول کے تحت تحریک انصاف کا لانگ مارچ ہفتے کے روز گجرات سے لالہ موسیٰ پہنچے گا۔

شہبازگل پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل پر بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے 22 نومبر کی تاریخ مقرر کردی ہے۔

سپریم کورٹ سے رجوع کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی مرضی کے مطابق ایف آئی آر کے اندراج سمیت 4 معاملات پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY