اسلام آباد جناح کنونشن سنٹر میں حقوق قبائل کنونشن منعقد

0
1260

اسلام آباد جناح کنونشن سنٹر میں حقوق قبائل کنونشن منعقد کی گئی جسمیں فاٹا سے تعلق رکھنے والے 13 اراکین پارلیمنٹ قبائل ،سیاسی اور سماجی تنظیموں نے بڑی تعداد میں شرکت کی

کنونشن میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ فاٹا اصلاحات کا نفاذ فوری پر کیا جائے قبائلی علاقوں کو حیبر پحتونحوا میں ضم کیا جائے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا جائے اور قبائلی علاقوں کو جلد از جلد ترقیاتی پیکج دیا جائے

ادھر اس سے قبل فاٹا پار لیمانی لیڈرایم این اے الحاج شاہ جی گل آفریدی و دیگر ایم این اےنےاسلام آباد میں امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سےفاٹا ریفارمزکے حوالے سےملاقات کی۔امیر جماعت اسلامی نےکہاکہ فاٹا ریفارمز پر قبائیل کے ساتھ کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

جابر حسین

SHARE

LEAVE A REPLY