لاس اینجلس میں گریمی ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب میں ڈیوڈ بوئے کی البم بلیک اسٹار نے پانچوں نامزد کیٹیگریز میں ایوارڈ جیت لیے، برطانوی گلوکارہ اڈیل نے گانےہیلوکے لیے بہترین سانگ کاگریمی ایوارڈ جیتا۔

لاس اینجلس میں59 ویں سالانہ گریمی ایوارڈ کی تقریب میں برطانوی گلورہ نے سال کے بہترین گانےسمیت پانچ کیٹیگریز میں ایوارڈ اپنے نام کیے ،سب سے زیادہ نامزدگیاں حاصل کرنے والی بیونسے دو ایوارڈز لے سکیں۔

مختلف فنکاروں نے شاندار پرفارمنس سے تقریب میں چار چاند لگائے، تقریب میں آنجہانی پاپ سنگر پرنس جارج مائیکل کو خراج تحسین بھی پیش کیا گیا

SHARE

LEAVE A REPLY