نٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں بنگلادیش نے نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 145 رنز کا ہدف دیا تھا تا ہم بنگلہ دیش دس سکور سے میچ جیت گیا

ہوبارٹ میں کھیلے جارہے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

بنگلادیش نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے۔

نیدرلینڈز اور بنگلادیش کے درمیان کھیلا جا رہا میچ بارش کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY