ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان میں حملے انہی کا کام ہے جو ہمیں کمزور کرنا چاہتے ہیں اور ان حملوں کے ذریعے کشمیر کے معاملے پر پاکستان کا منہ بند کرانا چاہتے ہیں۔ لاہور دھماکے کے ذمے دار افغانستان میں موجود ہیں۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں ہر حال میں جاری رکھے گا ۔ پاکستان کی سلامتی اور سیکورٹی ہماری اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان حملوں سے پاکستانیوں اور کشمیریوں کے حوصلے کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ لاہور دھماکے کے ذمے دار افغانستان میں موجود ہیں۔ پاکستان، افغانستان سے اُن دہشت گردوں کی حوالگی کا مطالبہ کر چکا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY