وزیر اعلی پنجاب زکوات اور خیرات کے حقدار ہیں؟

1
992

وزیراعظم سمیت ارکان اسمبلی کی ٹیکس تفصیلات سامنے آ گئیں، 2019ء کے دوران وزیراعظم عمران خان نے 98 لاکھ روپے، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ’صرف‘ دو ہزار روپے انکم ٹیکس دیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کی جانب سے اراکین پارلیمنٹ کی ٹیکس تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔

 وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صرف 2 ہزار روپے انکم ٹیکس ادا کیا

دوسری طرف ایک اور خبر کے مطابق 

پنجاب حکومت نے یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام میں وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھی صحت انصاف کارڈ کا اہل قرار دیا ہے۔

صحت انصاف کارڈ کی اہلیت کے حوالے سے ٹال فری نمبر 8500 سے باقاعدہ تصدیق کی جاسکتی ہے۔

SHARE

1 COMMENT

  1. What about poor Syeds? They cannot take Zakat and Khairat so they should be ready to die in this system.

LEAVE A REPLY