ایک معجزاتی تاریخ 22/02/2022۔

0
687

ایک معجزاتی تاریخ
22/02/2022۔
ایک معجزاتی تاریخ کے کرشمات

آج کی تاریخ میں 2 کا عدد 6 بار آیا ہے ۔جو کائنات کی چھ سمتوں کا کنایہ ہے ۔ 2کا عدد محمد کے اعداد کا حاصل جمع ہے ۔ محمد کے کل اعداد 92 ہیں جن کا حاصل جمع 2 ہے ۔ 2 کا عدد ودود کی عددی طاقت کے برابر ہے ۔ واؤ کے چھ عدد ہین اور دال کے چار ہیں جو مل کر دس بنتے ہیں جو ودود میں دو بار آتے ہیں اور آج کی تاریخ کے اعداد کا حاصل جمع ہیں ۔

آج کی تاریخ میں صبح کے دو بجے ، دن کے گیارہ بجے اور سہ پہر دو بجے دعا کی قبولیت کا وقت ہے ۔ دو نوافل کی ادائیگی کے بعد گیارہ بار اول و ااخر یاودود کی دو تسبیحوں کے بعد کی جانے والی دعائیں عرش اعطم تک رسائی حاصل کرنے کی قوت سے معمور ہیں۔

یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ دعاٶں کے قبول ہونے کے حوالے سے فجر تا عشا ٕ کا دورانیہ بہت اہم ہے اور قبولت کی اثر انگیزی ظہر تا عشا ٕ عروج پر ہوگی ۔
ماہ رجب المرجب کی مبارک ساعتوں نے اس تاریخ کو مذید اہم بنا دیا

SHARE

LEAVE A REPLY