سریاب روڈ قیچی بیگ کےقریب تقریبا صبح سات بجے بم دھماکا ہوا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہربتائی جارہی ہے۔زخمیوں میں 2ایف سی اہلکارشامل ہیں۔ بی ڈی ایس حکام نے بتایاکہ دھماکاریموٹ کنٹرول ڈیوائس سےکیاگیا۔
دھماکے کے وقت ایف سی کے اہلکار روڈ کوکلئیر کررہے تھے۔ علاقے کو گھیرےمیں لے لیاگیاہے۔
یہ علاقہ کوئٹہ شہر سے 10 منٹ کے فاصلے پر واقع ہے

SHARE

LEAVE A REPLY