قذافی اسٹیڈیم کی 26 ہزار نشستوں کے لیے 16کروڑ85 لاکھ کے ٹکٹ فروخت ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 6 ہزارسیٹوں کے لیے 12ہزارروپےکےحساب سے7کروڑ20 لاکھ روپے کے ٹکٹ فروخت ہوئے، 10ہزار سیٹوں کے لیے 8 ہزار روپےکے حساب سے 8 کروڑ روپے کے ٹکٹ بیچے گئے۔

4 ہزار سیٹوں کے لیے 4 ہزار روپےکےحساب سے ایک کروڑ60 لاکھ روپے کے جبکہ 6 ہزار سیٹوں کے لیے 500 روپے کے حساب سے 5 لاکھ روپےکےٹکٹ بیچے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آن لائن تمام ٹکٹ فروخت ہو گئے، بینکوں میں12ہزار والے چند ٹکٹ فروخت کے لیے موجود ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY