لندن . سید کوثر کاظمی ۔ افغانستان ہائی کمیشن کے باہر لندن میں مقیم پاکستانی سراپا احتجاج ہو گئے، انکا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشت گردی بھارتی سازش ہے اور افغانستان اسمیں بھارت کا پورا ساتھ دے رہا ہے .
احتجاج کرنے والوں کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بیٹھ کر بھارت پاکستان کے خلاف شازشوں میں مصروف ہے .
افغانی سفارت خانے کے باہر مظاہرین نے پاکستان کے حق میں اور بھارت افغانستان مخالف نعرے لگائے .اس موقع پر افغانی سفارت خانے کو مذمتی قرارداد بھی پیش کی گئی













