لندن .سید کوثر کاظمی ۔ لندن کی میٹرو پولیٹن پولیس نے پاکستانی بنگالی اور انڈینز پر مشتمل لندن سی قیمتی گاڑیاں چرانے ولا گروہ گرفتار کار لیا جس میں ایک خاتون بھی شامل ہے .
ایسٹ لندن میں متحرک یہ آٹھ روکنی گروه رات میں لوگوں کے گھروں میں گھس کر گاڑیوں کی چابیاں اٹھاتے اور انہیں ان کی قیمتی گاڑیوں سی محروم کر دیتے
اب تک اس گروہ کی چرائی جانے والی گاڑیوں کی مالیت 3 ملین کے قریب بنتی ہے .
گرفتار افراد میں رنگ لیڈر منجیت ساندو .خرم زمان .سفیان محمود .فیصل خان .اور حنا بخش شامل ہیں














