کباب برصغیر ہی میں نہیں چین میں بھی بہت پسند کیے جاتے ہیں۔ چین کے صوبے سنکیانگ میں کباب خاص طور پر بہت اہتمام سے بنائے ا ور کھائے جاتے ہیں ۔

کباب بنانے کے لیےران کے گوشت کو تین تین سینٹی میٹر لمبے اور دو سینٹی میٹر موٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیا جاتا ہےپھر گوشت پر انڈے ڈال کر اسے مزید نرم کیا جاتا ہے ۔

کچھ دیر بعد اس میں پسا ہوا زیرہ اور آٹا ملایا جاتا ہے اور آخری مرحلہ میں کوئلوں پر کبابوں کو بھونا جاتا ہے،جس کے بعد مزیدار کباب تیار ہو جاتے ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY