مصر، خطاطی میں دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک

0
249

مصر میں ایک خطاط نے دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک کا نسخہ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

سعد محمد اپنے آبائی علاقے بلقینا میں اسلامی خطاطی کرتے ہیں، انہوں نے 700 میٹر کا قرآن پاک کا نسخہ تیار کیا ہے جو ایسے کاغذ پرلکھا گیا ہے جسے لپیٹا بھی جاسکتا ہے۔

سعد محمد کا کہنا ہے کہ وہ اس نسخے کو گنیز ورلڈ رکارڈ میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کے نسخے کے طور پر شامل کرانا چاہتے ہیں۔

گنیز کا کہنا ہے کہ اُس کے پاس اب تک ہاتھ سے لکھے گئے قرآن پاک کا کوئی نسخہ موجود نہیں

SHARE

LEAVE A REPLY