جرمنی میں ایک شخص نے تیز دھار آلے سے لوگوں پر حملہ کر دیا

0
1326

سید کوثر کاظمی۔ جرمنی میں مصروف ریلوے سٹیشن پر ایک شخص نے ہجوم میں گھس کر تیز دھار آلے سے لوگوں پر حملہ کر دیا جس سے بھت سے لوگ شدید زخمی ہوۓ ہلاکتوں کا خدشہ پولیس نے ظاھر کیا ہے .

 جرمن پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا مگر پولیس کا کہنا ہے کے اس کی مذید ساتھی بھی ہمراہ تھے جو تاحال فرار ہیں

 پچھلے سال دسمبر میں بھی جرمنی میں ایک دہشت گردانہ حملہ عوام پر کیا گیا تھا جب ایک لاری ڈرائیور نے لاری سے عوام کو کچلا تھا اور 12 افراد ھلاک ہوۓ تھے .

SHARE

LEAVE A REPLY