تیرہ مارچ2016 .انقرہ کی دہشت گردی میں 34 افراد جان سے گئے

0
137

تیرہ مارچ2016 کو تُرک دارلحکومت انقرہ میں دہشت گردی کے نتیجے میں 34 افراد جان سے گئے، 125 زخمی ہوئے۔ واقعہ سفارت خانوں کے قریب پیش آیا۔ کئی دکانیں اور گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔
عراق میں 67 کرد قتل

عراق کی سرزمین سے بھی امن روٹھا رہا۔ مختلف متحارب گروہ آمادۂ بغاوت رہے، باہم دست وگریباں رہے۔ وہیں ترکی بھی کُردوں کے خلاف متحرک رہا۔ 13 مارچ 2016 کو ایسی ہی کارروائی میں 67 کُرد جنگ جُو مارے جانے کی خبریں آئیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY