پاکستان کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ 13 اکتوبر سے شروع ہوا

0
1758

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز مکمل ہونے کے بعد فارمیٹ بدلگیا جس میں ناصرف کھیل کا انداز بدلا بلکہہ گیند بھی گلابی رنگ کی ہوئی اور برقی قمقمے روشن ہوئے

پاکستان کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ 13 اکتوبر سے شروع ہوا لیکن اس سے پہلے ویسٹ انڈیز اور پی سی بی پیٹرنز الیون کے درمیان  شارجہ میں تین روزہ ڈے اینڈ نائٹ ٹور میچ شروع ہو۱، جو گلابی گیند سے کھیلا گیا۔

تین روزہ میچ میں مہمان ٹیم تو بھر پور تیاری کے ساتھ میدان میں اتری جبکہ پاکستان کے بیشتر کھلاڑی وہ جو شمولیت کے مضبوط امیدوارتھے، سہ روزہ میچ شام ساڑھے چار بجے شروع ہوا۔

SHARE

LEAVE A REPLY