سرتاج عزیز کی ہائی کمیشن لندن آمد۔ لیکن مذاکرات کے بارے میں خاموشی

0
154

لندن .سید کوثر کاظمی ۔ لندن میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بارے میں ہنوز خاموشی ہے اگر چہ پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز آج ہائی کمیشن لندن آئے لیکن خاص برطانوی میڈیا کو بلا کر بریفنگ دی گئی اورپاکستانی میڈیا کو اب تک ہر معاملے سے بے خبر رکھا گیا ہے

اب تک اپنے اس اہم دورے پر اور افغانستان مذاکرات کے بارے میں سرتاج عزیز اور پاکستانی سفارت خانے نے پاکستانی میڈیا کو بالکل بے خبر رکھا ہوا ہے .یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کے ایسی کیا باتیں اور وضاحتیں ہیں جو برطانوی میڈیا کے سامنے تو ھو سکتی ہیں لیکن پاکستانی میڈیا کے سامنے نہیں

SHARE

LEAVE A REPLY