لندن۔ سید کوثر کاظمی۔ لندن بھر میں لندن حملے کی مذمت جاری ہے اور اسکے ساتھ ساتھ برطانیہ میں مختلف ادیان و مزاہب کے رہنماوں نے اس بزدلانہ حملے کی مذمت کی ہے اور خاص طور پر مسلم دینی مذہبی تنظیموں نے کہا ہے کہ یہ اسلام کی تعلیمات نہیں ہیں
لندن میں اسی حوالے سے تمام مزائب سے تعلق رکھنے والے افرد نے اسکاٹ لینڈ یارڈ لندن کے سمنے اظہار یکجہتی کیا
.تمام رہنماؤں نے دہشت گرد کے خلاف اتحاد پر زور دیا
مذہبی قائدین نے کہا کہ دہشت گرد اپنے ہتھکنڈوں سے ہمیں تقسیم کرنا چاہتے ہیں













