امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چینی ہم منصب سے ملاقات ہوئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات امریکی ریاست فلوریڈا میں ہوئی۔

امریکی ٹی وی کا کہنا ہے کہ ملاقات میں تجارتی عدم توازن، شمالی کوریا و دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں مبینہ طور پر کیے گئے کیمیائی حملے پر ردعمل میں کہا ہے کہ جو کچھ بشار الاسد نے شام میں کیا وہ ہولناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ شام میں کیمیائی حملے ایک ہولناک جرم ہے، امریکا شام میں کیمیائی حملے کے خلاف ایکشن لے سکتا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY