پاناما کیس کے حوالے سے ترجمان پاک فوج نے وضاحت کی ہے کہ برطانیہ میں پاناماپرسوال کا جواب نامکمل،سیاق سباق سے ہٹ کررپورٹ کیاگیا ۔
Follow
Maj Gen Asif Ghafoor ✔ @OfficialDGISPR
Response to Q on Panama in UK reported incomplete / out of context. Army, like every Pakistani awaits a decision based on justice and merit.
6:24 PM – 8 Apr 2017
1,324 1,324 Retweets 2,900 2,900 likes
ترجمان پاک فوج، آئی ایس پی آر کےسربراہ میجر جنرل آصف غفور نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئیٹرپر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ فوج پاناما کیس کے ہرپاکستانی کی طرح انصاف ومیرٹ پرمبنی فیصلےکی منتظر ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں پاناماپرسوال کا جواب نامکمل،سیاق سباق سے ہٹ کررپورٹ کیاگیا












