راولپنڈی کے قدیم اور معروف معالج ڈاکٹر مبارک زیدی کی اہلیہ مسرت اس دار فانی سے دارالبقا میں کوچ کر گئیں
انااللہ و انا الیہ راجعون
ڈاکٹر مبارک زیدی برسوں سے سید پور روڈ پر اپنے کلینک پر مریضوں کی خدمت کر رہے ہیں اور دیگر مختلف محکموں کے ملازمین کے علاوہ ریڈیو پاکستان کے ملازمین بھی ان سے استفادہ کرتے ہیں
دعا ہے کہ پروردگار مرحومہ مسرت کو جوار جناب سیدہ میں جگہ دے
مرحومہ کے لواحقین نے احباب سے درخواست کی ہے
ایک بار سورہ الحمد اور تین بار سورہ اخلاص تلاوت فرما کر مرحومہ کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا فرمائیں













