فوجی عدالت سے سزا یافتہ دو دہشت گردوں کو ساہیوال جیل میں پھانسی پر لٹکادیا گیا ۔

آئی جی جیل خانہ جات کےمطابق ساہیوال کی ہائی سیکورٹی جیل میں دہشت گردوں فضلِ حق اور شاہد عمر کو پھانسی دے دی گئی، دونوں دہشت گرد ضلع بٹ گرام کےرہائشی ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY