تیرہ اپریل اٹھارہ سو انچاس ہنگری کو جمہوری ملک قرار دے دیا گیا

0
128

تیرہ اپریل انیس سو چوالیس
نیوزی لینڈاور سوویت یونین کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے

تیرہ اپریل اٹھارہ سو انتیس
برطانوی پارلیمنٹ نے رومن کیتھولکس کو مکمل مذہبی آزادی دے دی

تیرہ اپریل اٹھارہ سو انچاس ہنگری کو جمہوری ملک قرار دے دیا گیا
مجارستان یا ہنگری (مگجاری زبان میں Magyarország اور انگریزی میں Hungary) مرکزی یورپ کا ایک ملک ہے۔ اس کو کوئی سمندر نہیں لگتا اور اس کے اردگرد آسٹریا، سلواکیہ، یوکرائن، رومانیہ، کرویئشا اور سلوانیہ واقع ہیں۔ اس کا دارالحکومت بوداپست کہلاتا ہے جو مشہور دریا دریائے ڈینیوب کے دونوں کناروں پر واقع ہے۔ اس پر مختلف اوقات میں رومن (چوتھی صدی عیسوی تک) اور مسلمان ترکوں (1526ء سے 1699ء تک) کی حکومت بھی رہی ہے۔ ان حکومتوں کے علاوہ ایک ہزار سال سے زیادہ عرصہ تک یہ ایک بڑے اہم ملک کی صورت میں یورپ کا مرکز رہا ہے۔

تیرہ اپریل

1111ء – ہینری پنجم کی بطور ہولی رومن شاہنشاہ تاج پوشی
1598ء – فرانس کے بادشاہ ہینری چہارم کے نانٹس فرمان کے مطابق ہوجوناٹس کو مذہبی آزادی
1849ء – ہنگری جمہوریت بن گیا۔
1919ء – امرتسر میں جلیانوالہ باغ میں برطانوی فوجیوں نے کم از کم 379 نہتے مظاہرین کو ہلاک کر دیا۔
1941ء – نیہون، (جاپان) اور روس نے غیر جانبداری کا معاہدہ کیا
1960ء فرانس ایٹمی صلاحیت رکھنے والا چوتھاملک بنا
1944ء نیوزی لینڈاور سوویت یونین کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے
1849ء ہنگری کو جمہوری ملک قرار دے دیا گیا
1829ء برطانوی پارلیمنٹ نے رومن کیتھولکس کو مکمل مذہبی آزادی دے دی

SHARE

LEAVE A REPLY