ایران میں اگلے ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے چھ سو سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں شامل ہیں۔ ملک کے مذہبی رہنماؤں پر مشتمل گارڈیئن کونسل کی منظوری کے بعد حتمی صدارتی امیدواروں کا اعلان ستائیس اپریل کو کیا جائے گا۔

توقع کی جا رہی ہے کہ گارڈیئن کونسل زیادہ تر امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دے گی

SHARE

LEAVE A REPLY