سترہ اپریل1959 چودہویں دلائی تبت سے ہجرت کرکے ہندوستان آگئے

0
127

سترہ اپریل انیس سو چھیانوے سری لنکا نے آسٹریلیا کو ہرا کر کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

سترہ اپریل انیس سو انسٹھ چودہویں دلائی لاما تِن زن گیأ تسو، تبت سے ہجرت کرکے ہندوستان آگئے

سترہ اپریل انیس سو اڑتالیس فرانس،بیلجیئم ، نیدر لینڈز ، لکسمبرگ اور برطانیہ نے معاہدہ برسلز پر دستخط کئےجس کے تحت آئندہ پچاس برسوں کے دوران پانچوں ممالک دفاعی، معاشی اور معاشرتی شعبوں میں تعاون کریں گے

17 اپریل 624 معرکہ بدر لڑا گیا

1995 جاپان میں سات اعشاریہ تین کی شدت کا زلزلہ آیا جس سے چھ ہزار چار سو تینتیس افراد ہلاک ہوئے اور بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا

1971 بنگلہ دیش کا قیام عمل میں آیا

1966 چار ہائیڈروجن بموں سے لیس امریکی بمبار طیارہ اسپین میں اپنے ریفیولنگ جہاز سے ٹکرا گیا جس سے زمین پر ریڈیو ایکٹو پلوٹونیم پھیل گیا

1996 سری لنکا نے آسٹریلیا کو ہرا کر کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

1959 چودہویں دلائی لاما تِن زن گیأ تسو، تبت سے ہجرت کرکے ہندوستان آگئے

1951 چین نے کوریا میں جنگ بندی سے انکار کردیا

1948 فرانس،بیلجےئم، نیدر لینڈز ، لکسمبرگ اور برطانیہ نے معاہدہ برسلز پر دستخط کئےجس کے تحت آئندہ پچاس برسوں کے دوران پانچوں ممالک دفاعی، معاشی اور معاشرتی شعبوں میں تعاون کریں گے

1941 جنگ عظیم دوم:یوگوسلاویہ نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے

1929 مقبول کارٹون پوپائے داسیلر مین کا کردار پہلی بارامریکا کے تھمبل تھیٹر میں اداکیا گیا

1921 دوسری جمہوریہ پولینڈ نے دستورِ مارچ اختیار کیا

1920 قوم پرست رہنما اور بنگلہ دیش کے پہلے وزیراعظم شیخ مجیب الرحمان بنگال کے علاقے گوپال گنج میں پیدا ہوئے

1821 مانی کا خلافت ِ عثمانیہ کیخلاف جنگ کا اعلان جنگ ِ آزادی یونان پر منتج ہوا

SHARE

LEAVE A REPLY