انیس اپریل اٹھارہ سو گیارہ وینزویلا کی آزادی کا دن

0
152

انیس اپریل بائی سائیکل کا عالمی دن
سائیکل ایک ایسے دو پہیا ناقل کو کہا جاتا ہے کہ جس کو دھکیلنے کیلے (مثالی اور تاریخی) طور پر کوچوان یا سوار کی خود اپنی طبیعی یا آلیاتی قوت درکار ہوتی ہے جو وہ دوچرخہ میں دیے گئے آلیہ میکنزم پر لگاتا ہے۔ عام طور طور پراس آلاتی توانائی کو لگانے کے لیے دونوں پیروں کے لیے فراہم کی گئی دو رکابیں استعمال کی جاتی ہیں اور اسی وجہ سے دو چرخہ کو رکابی کوچوانی ناقلات میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس کو انگریزی میں سائیکل اور بائسیکل بھی کہتے ہیں۔

انیس اپریل اٹھارہ سو گیارہ وینزویلا کی آزادی کا دن

انیس اپریل انیس سو چون پاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے اردو اور بنگالی کو قومی زبان قراردیا

جرمنی کا پرچم 1539ء – معاہدۂ فرانکفرٹ پر دستخط
برطانیہ کا پرچم 1587ء – برطانوی سر فرانسس ڈریک نے ہسپانوی بہری بیڑا کڈز کی بندرگاہ میں ڈبو دیا۔
آسٹریلیا کا پرچم 1770ء – جیمز کک نے آسٹریلیا کو دریافت کیا۔
وینزویلا کا پرچم 1810ء – وینیزویلا آزاد ہو گیا۔
بیلجیم کا پرچم 1839ء – معاہدہ لندن کے تحت بیلجیم ایک الگ سلطنت بن گیا
کینیڈا کا پرچم 1904ء – کینیڈا کے شہر ٹورانٹو کا بیشتر حصہ آگ لگنے سے برباد ہو گیا۔
سن 1909ء – ژاں دی آرک کو سینٹ قرار دے دیا گیا۔
سن 1946ء – لیگ آف نیشنز نے اپنے آپ کو ختم کر کہ تمام اختیاارت اقوام متحدہ کے حوالے کر دیے
سن 1961ء – امریکہ کا پرچمامریکہ کیوبا کا پرچمکیوبا پر بے آف پگز حملے میں ناکام ہو گیا
سیرالیون کا پرچم 1971ء – سیرالیون جمہوریت بن گیا
جرمنی کا پرچم 1999ء – ڈوئچ (جرمن) پارلیمان برلن منتقل ہو گئی

پرتگال کا پرچم 1320ء – پیٹر اول، پرتگال کے بادشاہ
برطانیہ کا پرچم 1933ء -برطانوی ڈکی برڈ، کرکٹ امپائر
1975 ء بھارت نے روس کی مدد سے پہلا سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا
1972ء بنگلا دیش دولت مشترکہ کارکن بنا

SHARE

LEAVE A REPLY