تئیس اپریل 1661ء – چارلز دوم برطانیہ کے بادشاہ بن گئے۔

0
109

23 اپریل

واقعات
1014ء – جنگ کلانٹارف میں برائن بورو کی فوج نے وائکنگز کو ہرا دیا۔
1660ء – پولینڈ اور سویڈن کا پرچمسویڈن کے درمیان معاہدہ اولیوا۔
برطانیہ کا پرچم 1661ء – چارلز دوم برطانیہ کے بادشاہ بن گئے۔
1948ء -اسرائیل نے فلسطین کا پرچمفلسطینی فوجوں کو ہرا کر ہائفا پر قیضہ کر لیا۔
1990ء – نمیبیا اقوام متحدہ کا 160 واں اور دولت مشترکہ کا 50 واں رکن بن گیا۔
1993ء – اقوام متحدہ کے ذیر نگرانی راۓ شماری میں ارٹریئنوں نے حبشہ سے آزادی کا اظہار کیا۔
2007ء امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اسٹیریو اسپیس کرافٹ سے حاصل شدہ سورج کی پہلی تھری ڈی تصاویر جاری کیں [1]
2006ء القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن نے عیسائیوں کے خلاف جہاد کا اعلان کیا[1]
2005ء یوٹیوب پر پہلی ویڈیو آپ لوڈ کی گئی[1]
1990ء جہانگیر خان نے مسلسل نویں مرتبہ برٹش اوپن اسکوائش چمپئن شپ جیتی[1]
1990ء نمیبیا اقوام متحدہ میں شامل ہونے والا ایک سو ساٹھواں اور دولت مشترکہ میں شامل ہونے والا پچاسواں ملک بنا[1]
1984ء ایڈز کا باعث بننے والا مہلک ایچ آئی وی وائرس دریافت ہوا]
1968ء سلطنت متحدہ برطانیہ میں نئے اعشاری سکوں کا نفاذ]
1948ء عرب اسرائیل جنگ:فلسطین نے حیفہ شہر پر قبضہ کرلیا]
1533ء چرچ آف انگلینڈ نے کیتھرین آف آراگون اور شاہ ہنری ہشتم کی شادی کالعدم قرار دے دیولادت
1185ء – الفونسو دوم، پرتگال کے بادشاہ
1564ء – ولیم شیکسپیئر، برطانوی ادیب
1676ء – فریڈرک اول، سویڈن کا بادشاہ
1823ء – عبد الماجد، عثمانی خلیفہ
1858ء نوبل انعام یافتہ جرمن ماہر طبیعیات اور کوانٹم نظرئیے کے خالق میکس پلانک کی پیدائش وفات
1014ء – برائن بورو، آئرلینڈ کا بادشاہ
1124ء – ایلکزینڈر اول، اسکاٹ لینڈ کا بادشاہ
1616ء – (جولین کیلنڈر کے مطابق) ولیم شیکسپیئر، برطانوی ادیب
1616ء – (جولین کیلنڈر کے مطابق) میگیہ سروینٹیس، ہسپانوی ادیب
برطانیہ کا پرچم 1850ء – ولیم ورڈزورتھ، انگریزی شاعر
1998ء امریکی انسانی حقوق کے رہنما مارٹن لوتھر کنگ کا قاتل جیمز ارل رائے عمر قید کے دوران جیل میں انتقال کرگیا1992ء اکیڈمی ایوارڈ یافتہ بھارتی ہدایت کار اور فلم ساز ستیہ جیت رائے انتقال کرگئےتعطیلات و تہوار
1995ء یونسیکو نے تئیس اپریل کو کتاب کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا یہ دن انگریز ڈراما نگار ولیم شیکسپیئر اور ہسپانوی ادیب سروانٹس سے منسوب ہے جن کا انتقال تئیس اپریل سولہ سوسولہ کو ہوا

SHARE

LEAVE A REPLY