چھبیس اپریل
واقعات
سن 1964ء – تانگانیکا اور زینزیبار الحاق کر کہ تنزانیہ بن گئے۔
سن 1986ء – یوکرین میں چرلوبل ایٹمی بجلی گھر میں دھماکا ہوا جو دنیا کے بد ترین ایٹمی حادثوں میں سے ایک ہے۔
سن 2003ء – صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف پر کراچی میں قاتلانہ حملہ ہوا۔
سن2005ء شام نے لبنان سے اپنی فوج کا انخلا کرکے لبنان سے انتیس سالہ قبضہ ختم کیا
سن1962ء امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا خلائی شٹل رینجر فور چاند پر جاتے ہوئے تباہ ہوگیا
سن1959ء کیوبا نے پناما پر حملہ کیا
سن1942ء منچوریا کے شہر ہونکیکو کولیئری میں کوئلے کی کان کی تاریخ کا سب سے ہولناک حادثہ ہوا جس میں ایک ہزار پانچ سو انچاس افراد ہلاک ہوئے
سن1926ء جرمنی اور روس کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے
سن1828ء روس نے یونان کی آزادی کے لئے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا













